Gas Leakage Web ad 1

سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیار

0

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان میں ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیاری پکڑ لی ہے ۔

بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیاہے کہ سعودی کمپنی منارامنرلزانویسٹمنٹ کمپنی نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کاعندیہ دیدیا، ریکوڈک اینڈ گولڈ مائن منصوبیمیں کم ازکم ایک ارب ڈالرسرمایہ کاری کاپلان ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سیملاقات میں بھی منصوبیپربات چیت ہو ئی ہے ۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.