Gas Leakage Web ad 1

پاکستان نے گال میں پہلے ٹیسٹ کے آخری روز سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی،

شاہینوں نے گال میں سری لنکا کو شکست دیدی۔پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو چار  وکٹوں سے شکست ہوئی ۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کو پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی جانب سے امام…

وزیراعظم شہباز شریف کی نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارکباد

اسلام آباد۔ :وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ محرم الحرام چار مقدس اور حرمت والے مہینوں میں شامل ہے۔ پوری دنیا حرمت والے ان چار…

خیبر، باڑہ بازار تحصیل کمپاونڈ میں دھماکا ، اہلکار شہید ، 10 افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازار تحصیل کمپاؤنڈ میں واقع پولیس اسٹیشن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 7 پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی، دھماکے کے…

مٹی کے تودے گرنے سے 5 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے:کولمبیا

بگوٹا :کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 5 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے اور شدید بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد…

پورے ملک میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار لائیں گے مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد۔:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے، پورے ملک میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار لائیں گے، ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہوئی تو اضلاع کی سطح پر ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔ بدھ کو یہاں پریس کانفرنس کرتے…

سائفر معاملہ ؛ چیئرمین پی ٹی آئی 25 جولائی کو ایف آئی اے طلب

اسلام آباد  ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے سابق وزیر اعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے 25 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا…

پی ٹی سی ایل گروپ نے 90 ارب 90 کروڑ روپے آمدنی حاصل کی،پی ٹی سی ایلمیں میں2023

اسلام آباد۔ :ملک میں ٹیلی کام اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے معروف ادارے، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے 30جون 2023 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2023کی پہلی ششماہی کے دوران…

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے چیئرمین کرکٹ بورڈ چوہدری محمد ذکا اشرف کی ملاقات ،

لاہور:گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے بدھ کو یہاں گورنر ہائوس لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی چوہدری محمد ذکا اشرف نے ملاقات کی جس میں کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد…

سائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سیکرٹ ایکٹ کی کارروائی ہو گی ،، معاون خصوصی عطا تارڑ

اسلام آباد۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سیکرٹ ایکٹ کی کارروائی ہو گی ، ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے آگئی ہے، سائفر کے معاملے پر پاکستان میں ایک بحران پیدا کیا گیا،…

انٹر بینک: ڈالر کی قدر میں اضافہ، 76 پیسے مہنگا ہو گیا

کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 76 پیسے مہنگا ہو گیا۔ سٹیٹ بینک  آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا، ڈالر مزید 76 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈالر 283.04 روپے سے بڑھ کر…