Gas Leakage Web ad 1

کہیں بارش توکہیں برف باری؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے

،تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی بارش جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر،سوات، کوہستان اور کرم میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مری،گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.