Gas Leakage Web ad 1

کھیل میں سیاست گھسیٹنا اس کی اصل روح کے منافی ہے، بھارتی ٹیم کے رویے پر محسن نقوی کا رد عمل

0

ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں بھارت کی جانب سے  اسپورٹسمین شپ کی خلاف ورزی پر  صدر  ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) اور  چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا رد عمل سامنے آگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارت کی جانب سے  اسپورٹسمین شپ کی خلاف ورزی پر انتہائی مایوسی کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کھیل میں سیاست گھسیٹنا اصل روح کے منافی ہے، امید ہے آئندہ فتوحات کو تمام ٹیمیں خوش اسلوبی اور وقار کے ساتھ منائیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.