Gas Leakage Web ad 1

26نومبر احتجاج کیس؛پی ٹی آئی کے گرفتار86کارکنان کی ضمانت منظور

0

26نومبر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے گرفتار86کارکنان کی ضمانت منظورکر لی گئی، عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 26نومبر احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں اور پی ٹی آئی کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم  دیدیا۔عدالت نے 10،10ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی،قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ضمانتیں منظور کیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.