Gas Leakage Web ad 1

انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکار پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

0

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کلی تیری میں پیش آیا جہاں  نامعلوم افراد نے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید ہوگئے، شہید لیویز اہلکار انسدادپولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.