انٹرنیشنلتازہ ترین سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق By ویب ڈیسک Last updated اکتوبر 18, 2026 0 Share سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان سعودی اتحادی فورس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث نجران کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق 0 Share