سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
ترجمان سعودی اتحادی فورس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث نجران کے علاقے میں گر کر تباہ…

