امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ عشائیے کے موقع پر ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے۔
لائسنس یافتہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں جس گھر پر چاہیں ٹاور لگاسکتی ہیں، قومی اسمبلی سے بل منظور
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے صدر ٹرمپ کو مفاہمتی دستاویز پیش کیے جن پر انہوں نے دستخط کیے۔
اس موقع پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے صدر ٹرمپ کو مبارک باد بھی دی۔
بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہوں نے ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں۔