Gas Leakage Web ad 1

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز

0

کراچی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کو مکمل طور پر ناکام ہونے سے بچانے اور دونوں فریقین کے درمیان رابطہ کاری کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ٹربیونل نے کنگڈم ویلی کے خلاف سی سی پی کا فیصلہ برقرار رکھا، 3 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سفارتی ثالثی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ اس عمل میں پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایک غیر روایتی لیکن مرکزی حیثیت دی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کے فقدان، پابندیوں اور فوجی تناؤ کی وجہ سے امن مذاکرات کو مشکلات کا سامنا ہے، تاہم پاکستان خطے میں رابطوں کو بہتر بنانے اور مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.