Gas Leakage Web ad 1

یہ اہم نہیں کون اقتدار میں ہے، اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟ بریڈ شرمن

0

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ڈیموکریٹک کانگریس مین بریڈ شرمن نے کہا کہ یہ اہم نہیں کہ کون اقتدار میں ہے اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟بریڈ شرمن نے کہا کہ امریکا دنیا بھر میں جمہوریت کا ساتھ دے رہا ہے، پاکستان میں منصفانہ اور آزادانہ انتخابات کی حمایت کرتے ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ کون منتخب ہوتا ہے۔امریکی رکن کانگریس شیلاجیکسن نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے استحکام کے لیے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ضروری ہیں۔انتخابات پاکستانی عوام کے لیے ایک اہم سنگ میل ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.