کوٹ لکھپت پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کر لیا، جو رات کے اوقات میں سرکاری ادویات چوری کر کے فروخت کرتے تھے۔
دماغ کو ہمیشہ جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو چند مشروبات مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی ہے، جس میں ملزمان کو ادویات چوری کر کے فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن جہانداد اکرم کے مطابق ملزمان میں ارسلان، بلال، فیضان اور رمضان شامل ہیں، جن سے 4 لاکھ سے زائد مالیت کی ادویات برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔