Gas Leakage Web ad 1
Yearly Archives

2025

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کراچی زون نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جس کے تحت کراچی کے علاقے کلفٹن سے محمد تنویر نامی ملزم کو گرفتار کیا…

کراچی کو عالمی سطح پر کون سا بڑا اعزاز ملنے والا ہے؟ اقوام متحدہ کی پیشگوئی

کراچی کو عالمی سطح پر ایک بڑا اعزاز حاصل ہونے والا ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی تازہ رپورٹ ’ورلڈ اربنائزیشن پروسپیکٹس 2025‘ میں پیشگوئی کی ہے کہ کراچی اپنی آبادی کے غیر معمولی پھیلاؤ کے باعث آنے والے برسوں میں دنیا کے بڑے شہروں کی فہرست میں…

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف وزیر اعظم کی فیک تصویرلگانےسےمتعلق کیس کی فائل چیف جسٹس کوارسال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف وزیرِ اعظم کی فیک تصویر لگانے کے کیس میں پیکا کے مقدمے کے اخراج کی درخواست کو پہلے سے زیر سماعت کیس کے ساتھ یکجا کرنے کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ جعلی دستاویزات پر ویزا…

آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

آئینی عدالت نے نگراں حکومت کے دور میں تعینات ہونے والے ملازمین کی برطرفی کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ وکیل خوشحال خان نے مؤقف اختیار کیا کہ نگراں حکومت کے…

راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک ضمنی امتحانات کے نتائج جاری کردیے

راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان کے مطابق ضمنی امتحانات کا شفاف انعقاد بورڈ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ کل 23007 میں سے 22865 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے، جن میں سے…

جعلی دستاویزات پر ویزا حاصل کرنے والا مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر ویزا حاصل کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے اس مسافر کو پرواز سے اتار دیا، جو فلائٹ نمبر G9547 کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہونے والا تھا۔ کرپشن پاکستان کی…

کوئٹہ شہر میں بحالی کے چند گھنٹوں بعد انٹرنیٹ سروس پھر معطل

کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر اچانک معطل کر دی گئی ہے اور اس کی وجوہات کے بارے میں کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ اس سے قبل ایک ہفتے تک کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند رہی تھی، جسے گزشتہ رات ہی بحال کیا گیا تھا۔…

پاکستان سے کشیدہ تعلقات، افغانستان کے وزیر تجارت بھارت پہنچ گئے

پاکستان سے کشیدہ تعلقات کے باعث افغانستان نے بھارت کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں افغانستان کے قائم مقام وزیر تجارت الحاج نورالدین عزیزی بھارت پہنچ گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز…

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس، عمران خان کی بہنوں پر مبینہ تشدد کی شدید ترین مذمت

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اور غیر معمولی اجلاس خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسپیکر بابر سلیم سواتی، صوبائی صدر جنید اکبر خان، صوبائی جنرل سیکرٹری…

کرپشن پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے؛ وزارت خزانہ کی رپورٹ

اسلام آباد میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل اہم شرط پوری کر دی ہے۔ وزارت خزانہ نے گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک اسیسمنٹ کی تکنیکی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کرپشن کو ملک کی معاشی اور سماجی ترقی میں بڑی رکاوٹ قرار دیا گیا…

وفاقی آئینی عدالت میں پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد میں پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 2016 میں پیمرا نے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ بھارتی مواد کو پاکستان میں نشر نہیں کیا جائے گا، جبکہ ابتدا میں…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 23 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دو کارروائیوں کے دوران 23 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت کے حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 12 دہشت گرد ایک ٹارگٹڈ آپریشن میں مارے گئے، جس میں خفیہ اطلاعات کی…