Gas Leakage Web ad 1
Yearly Archives

2025

ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ بدل دی

ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے میچ میں 109 رنز کی ناقابل شکست سنچری بنا کر انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ’’میرا دل یہ پکارے‘‘ کی مشہور لڑکی میٹرک میں تین بار فیل شائی ہوپ اب واحد…

پنجاب نے پہلی بار 120 ارب روپے کی خطیر بچت کا سنگ میل عبور کر لیا

پنجاب حکومت نے پہلی بار 120 ارب روپے کی بچت کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبے کے تمام محکموں کی کارکردگی کا اجلاس ہوا، جس میں بریفنگ دی گئی کہ پنجاب میں 20 ہزار نئی سڑکیں بنیں گی اور 50 ہزار خاندانوں کو روزگار کے…

امریکا میں لاکھوں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے؛ کون کون سے شعبے شامل ہیں

امریکا میں بیورو آف لیبر اسٹیٹسٹکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں 1 لاکھ 19 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، جو ماہرین کی توقعات سے زیادہ ہیں۔ دبئی ائیرشو: دوست ملک کیساتھ جے ایف17 تھنڈر کی خریداری کے معاہدے پر دستخط یہ رپورٹ اصل میں 3…

’’میرا دل یہ پکارے‘‘ کی مشہور لڑکی میٹرک میں تین بار فیل

سوشل میڈیا پر مقبول ٹک ٹاک اسٹار عائشہ اظہر، جو ’’میرا دل یہ پکارے‘‘ گانے پر ڈانس کے بعد شہرت حاصل کر چکی ہیں، کے بارے میں ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ کراچی، صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے عائشہ اظہر حال ہی میں ایک نجی ٹی وی…

کراچی، صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں 14 انسداد دہشت گردی عدالتوں (اے ٹی سیز) کو سندھ کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس (سی این ایس) ایکٹ 2024 کے تحت 'اسپیشل عدالتیں' میں تبدیل…

دبئی ائیرشو: دوست ملک کیساتھ جے ایف17 تھنڈر کی خریداری کے معاہدے پر دستخط

دبئی ائیر شو 2025 میں جے ایف17 تھنڈر بلاک تھری طیارہ خصوصی توجہ کا مرکز رہا اور اس دوران ایک دوست ملک کے ساتھ جے ایف17 تھنڈر کی خریداری کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط بھی ہوئے۔ خیبر پختونخوا کےمختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججز کا 27 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے 27 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس ثمن رفعت امتیاز اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان درخواست گزاروں میں شامل ہیں اور…

خیبر پختونخوا کےمختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 30 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم، مہمند اور لکی مروت میں کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ خوارج کے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کا ایکشن ان ایڈ آف سول پاور قانون واپس لینے کا فیصلہ پاک فوج کے…

میں اپنا کردار ادا کرنے کیلیے تیار ہوں، ٹرمپ سے ملاقات کے بعد رونالڈو کا خصوصی پیغام

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار رونالڈو کی ٹرمپ سے ملاقات وائٹ ہاؤس میں اس موقع پر ہوئی جب سعودی ولی عہد محمد بن…

راولپنڈی: آئی ایس آئی کا جعلی بریگیڈیئر بن کر چائنیز کال سینٹر سے 80 لاکھ روپے بھتہ وصول کرنے کا…

راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ میں ایک گروہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر خود کو آئی ایس آئی اور پاک فوج کے سینئر افسران ظاہر کرکے ایک چائنیز کال سینٹر سے بھاری بھتہ وصول کرتا رہا۔ مقدمہ ٹیکسلا کی رہائشی اریبہ رباب کی مدعیت میں درج…

خیبرپختونخوا حکومت کا ایکشن ان ایڈ آف سول پاور قانون واپس لینے کا فیصلہ

پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت نے ایکشن ان ایڈ آف سول پاور قانون واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ یہ قانون امن جرگے میں کیے گئے فیصلوں کے تناظر میں واپس لیا جا رہا ہے۔ کراچی…

350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے پاک بھارت جنگ رکوائی ، زہران ممدانی سے کل ملاقات ہو گی ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیو یارک کے نئے میئر زہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی ہے اور جمعہ 21 نومبر کو اوول آفس میں ملاقات کا شیڈول طے پایا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف وزیر اعظم کی فیک تصویرلگانےسےمتعلق کیس کی…