
Browsing Category
شوبز
پہلا حمل ضائع ہونے کے اگلے روز ہی شوٹنگ؛ شوہر کا رویہ کیسا رہا؟ گوہر خان نے بتادیا
بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل گوہر خان نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی تکلیف دہ مرحلے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ شادی کے بعد پہلے حمل کا ضائع ہونا ان کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ تھا، جو آج دو بچوں کی ماں ہونے کے باوجود انہیں تازہ محسوس ہوتا ہے۔…
آئمہ بیگ کے انسٹا اسٹیٹس نے ہلچل مچا دی، زین احمد سے علیحدگی کی افواہیں
گلوکارہ آئمہ بیگ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
حال ہی میں آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر کے ساتھ ایک اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی ازدواجی حیثیت کے طور پر…
میرے ساتھ 12 سالوں سے ایک جن موجود ہے جو مجھے آباؤ اجداد سے ملا: محسن گیلانی کا دعویٰ
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سید محسن گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ساتھ جنات موجود ہیں۔
حال ہی میں محسن گیلانی نے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سمیت مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی، جس کے دوران انہوں نے جنات سے متعلق بھی انکشاف…
بھارتی گلوکار بادشاہ اور اداکارہ ایشا کے درمیان شادی کے 5 ماہ بعد طلاق ہوگئی
بھارتی گلوکار بادشاہ اور پنجابی اداکارہ ایشا رِکھی کے درمیان شادی کے 5 ماہ بعد طلاق ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بادشاہ اور ایشا رِکھی نے پیر کی رات اپنی طلاق کی تصدیق کردی، جس کے بعد گزشتہ ایک ماہ سے ان کے تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس…
سلمان خان کی معروف ہدایت کار کے ساتھ ہاتھا پائی ، وجہ کیا بنی؟
سلمان خان اور معروف ہدایت کار سبھاش گھئی کے درمیان ایک پارٹی کے دوران تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کی وجہ اب سامنے آگئی ہے۔
سبھاش گھئی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ واقعے کے وقت سلمان خان نے شراب پی رکھی تھی۔…
سانحہ پمز میں نومولود بچوں کی ہلاکت پر شوبز شخصیات بھی بول پڑیں
### شوبز شخصیات کا پمز سانحے پر اظہارِ غم، کارروائی کا مطالبہ
پاکستان میں پمز اسپتال میں **14 نومولود بچوں کی ہلاکت** اور خواتین و بچوں سے متعلق دیگر افسوسناک واقعات پر شوبز شخصیات نے شدید غم اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے…
امریکی گلوکارہ انتقال کے بعد عالمی سطح پر سب سے زیادہ اسٹریم کی جانیوالی آرٹسٹ بن گئیں
### ڈولی پارٹن کے انتقال کے بعد اسٹریمنگ میں ریکارڈ اضافہ
امریکی گلوکارہ اور اداکارہ ڈولی پارٹن کے انتقال کے بعد ان کی موسیقی کی اسٹریمنگ میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث وہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ اسٹریم کی جانے والی…
بیگم کے سامنے ہمیشہ غلطی مان لو ورنہ بیلن چل جائے گا: امیتابھ بچن کا مشورہ
امیتابھ بچن نے شادی شدہ افراد کو مشورہ دیا ہے کہ بیگم کے سامنے ہمیشہ اپنی غلطی تسلیم کرلیں، ورنہ بیلن چلنے میں دیر نہیں لگے گی۔
بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے شو کے دوران شادی شدہ زندگی سکون سے گزارنے کا اپنا فارمولا اور شوہروں کے…
معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش
معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے ننھے بیٹے کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔
اسحاق ڈار سے…
فیصل آباد کی گلوکارہ حرا قیصر نے ’ پاکستان آئیڈل 2026‘ کا ٹائٹل جیت لیا
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ حرا قیصر نے اپنی شاندار آواز اور بہترین پرفارمنس کی بدولت ’پاکستان آئیڈل 2026‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
گرینڈ فائنل میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد حرا قیصر کو فاتح قرار دیا گیا۔ وہ اپنے ننھے بیٹے کو گود…
منشیات کی اسمگلنگ کا الزام، اداکار گرفتار
بھارتی ریاست مہاراشٹر کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اداکار شاہد کپور کے ساتھ کام کرنے والے اداکار روح اللہ مہدی اور ان کے ایک ساتھی کو 28 گرام منشیات کے ساتھ گرفتار کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ جموں و…
دوسری شادی کرنے والے مرد پسند نہیں: مشال خان
اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران شادی سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ شادی کا خاص لمحہ ابھی تک نہیں آیا لیکن یہ اچانک ہو جائے گی۔ شادی سے متعلق میرے ذہن میں جو بات ہے وہ یہ ہے کہ میں اسے نجی رکھنا…
