Browsing Category
شوبز
گجراتی لوک گلوکار پر نوٹوں کی بارش، گاتے گاتے پیسوں میں دب گئے
بھارتی ریاست گجرات کے ضلع جوناگڑھ میں ایک لوک گلوکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں عقیدت مندوں کو ان پر لاکھوں روپے نچھاور کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ایک روایتی ڈائرو پروگرام کے دوران پیش آیا…
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
نامور اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے ایک خوفناک اور غیر محفوظ تجربے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ شوٹنگ کے سیٹ پر موجود ایک شخص نے انہیں شدید غیر محفوظ…
فرحان سعید اور عروہ حسین کا خوبصورت تعلق!
فرحان سعید گلوکاری کے ساتھ ساتھ ٹی وی پر اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں اور جلد ہی بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے ہیں۔ عروہ حسین کے ساتھ آن اسکرین جوڑی بنانے کے بعد وہ حقیقی زندگی میں بھی یہ جوڑی بنا کر خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔…
’’عروہ اور ماورہ‘‘ دو بہنیں لیکن جداگانہ انداز
جب دو بہنیں شوبزنس کی دنیا میں ایک ساتھ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہوں اور دونوں ہی بڑے بینرز تلے کام کر رہی ہوں تو ان کا موازنہ کرنا خاصا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ دو بہنیں ایک ساتھ شو بز کے آسمان پر چمک رہی ہوں، ان سے پہلے…
سالہا سال سے ساتھ نبھانے والے سیلیبرٹی کپلز
ہالی ووڈ ستاروں کی شادیوں کے بارے میں بہت سے لطیفے اور سنجیدہ واقعات مشہور ہیں، جیسے کہ شادی کی تقریب کو ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا کہ علیحدگی کی خبریں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ 2004 میں برٹنی اسپیئرز اور ان کے بچپن کے دوست جیسن الیگزینڈر کی ہونے…
اداکارہ میرا نے اپنے لیے عزت اور احترام کی خواہش کا اظہار کر دیا
پاکستانی فلم اسٹار میرا نے ایک حالیہ جذباتی انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ بھی دیگر خواتین فنکاروں کی طرح عزت، محبت اور احترام کی مستحق ہیں۔
دو دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ رہنے والی میرا نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیے گئے…
ایمان فاطمہ نے انفلوئنسر بننے کے بعد بڑا سنگ میل عبور کرلیا
معروف وی لاگر کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے سوشل میڈیا پر بطور انفلوئنسر مختصر عرصے میں نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
ایمان فاطمہ نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر یہ خبر سنائی اور بتایا کہ انہوں نے 1 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کر لیا…
کپل شرما کامیڈین امان اللہ خان کی کون سی بات کبھی نہیں بھولتے؟
بھارت کے مایہ ناز کامیڈین کپل شرما نے اپنے نیٹ فلکس کے شو میں پاکستان کے عظیم مزاحیہ اداکار امان اللہ خان (مرحوم) کی یادگار بات مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
کپل شرما نے اپنے کیریئر کا آغاز اسٹینڈ اپ مقابلوں سے کیا تھا اور حال ہی میں انہوں…
اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے پاکستانی اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ماحول اور ثقافت کو مدنظر رکھنا چاہیے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر سوزین خان کا…
شاہ رخ نے فلم’میں ہوں نا’ کیلئے آفر کی لیکن فرح خان نے منع کردیا، سیف خان کا انکشاف
بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ہدایتکارہ فرح خان نے انہیں سپر ہٹ فلم میں کام کرنے سے منع کر دیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان ان دنوں اپنی فلم 'کرتاویہ' کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں مختلف ٹی وی…
احمد علی بٹ نے ہانیہ عامر کو جنریشن زی کی بابرہ شریف قرار دے دیا
پاکستانی اداکار، گلوکار اور میزبان احمد علی بٹ نے اداکارہ ہانیہ عامر کو ماضی کی لیجنڈری فلم اسٹار بابرہ شریف کا جدید دور کا عکس قرار دے دیا۔
احمد علی بٹ نے یہ دلچسپ تبصرہ اپنے پوڈکاسٹ میں سینئر اداکار غلام محی الدین کے ساتھ گفتگو کے…
برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے مائیکل جیکسن کی شبیہ بنادی
دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز کے ذریعے پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی شبیہ بنا دی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں مائیکل جیکسن کے مشہور گانوں کی دھنوں پر ایک شاندار لائٹ شو کا…