Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

ایڈیٹوریل

مسجدالحرام دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)مسلمانوں کے قبلے، خانہ کعبہ کے اطراف کی مسجد، مسجدالحرام کو دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا ’دی ٹیلی گراف‘ کی جانب سے گزشتہ روز دنیا کی 20 مہنگی ترین عمارتوں پر مبنی ایک فہرست جاری کی گئی ہے۔…

صحافی ملک حسن زیب کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹا گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) اظہر خان کا کہنا ہے کہ صحافی ملک حسن زیب کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹا گرفتار ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے ایڈیشنل سیشن جج پبی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اظہر…

فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ  نے کہا کہ پاکستانی…

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےعمران خان کیخلاف 9 مئی کے…

حکومت کے نام کھلا خط

معزز حکومت پاکستان! آپ جتنے مرضی ستم کر لیں۔ بجلی مہنگی کریں یا پیٹرول کی قیمت بڑھائیں۔ آٹا پہنچ سے دور لے جائیں یا پھر سانسوں پر ٹیکس لگائیں۔ آپس میں رابطوں اور بات چیت پر بھی پہرے دار بٹھا کر صبح شام چھتر پولا کریں۔ لوگوں کی ماں بہنوں…

اپنا گھر اسکیم ، 25 لاکھ لوگوں کی رجسٹریشن ہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فیصلہ سازی کے لیے ڈیٹا انتہائی اہم ہے، مستند اعداد و شمار کے بغیر ٹھیک فیصلے نہیں ہو سکتے، اپنا گھر اسکیم شروع کرنے لگے ہیں، 25 لاکھ لوگوں کی رجسٹریشن ہوگئی ہے۔ مریم…

طاہر انجم پر تشدد کرنے والی پی ٹی آئی ورکرگرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کلچرل ونگ کے صدر طاہر انجم پر حملہ اور تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کی ورکر انیلا عرف نیلی پری کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق خاتون کی تلاش کے لیے پولیس نے لوہاری میں گھر پر چھاپا…

عظمیٰ بخاری کو مبینہ نازیبا ویڈیو کے معاملے پر ایف آئی اے سے رجوع کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے معاملے پر لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کو ایف آئی اے سے رجوع کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں ایف آئی اے،…

یہ ہیں آپ کے قومی رہنما اور ان کی ترجیحات

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ چاند روشن، چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا، یہ پرچم ہمارا رہے دنیا میں لگ بھگ پونے 200 ممالک میں بشمول افریقی ممالک جہاں لاکھوں لوگ ،ہر سال بھوک کے باعث خالق حقیقی سے جا ملتے ہیں جہاں ، ممالک میں…

رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ رہنما پی ٹی آئی روف حسن و دیگر ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا…

جسٹس کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم نے درخواست میں استدعا کی کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرے خاندان اور پی ٹی آئی سے متعلق کوئی مقدمہ…

پاکستان اورترکمانستان میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان میں دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی تعاون، رابطوں اور عوامی روابط کو وسعت دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے…