Browsing Category
آزاد کشمیر
میرپور روڈ پر خواتین سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والا ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سب ڈویژنل مجسٹریٹ بھمبر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے میرپور روڈ پر پبلک ٹرانسپورٹ ہائی ایس کے ایک ڈرائیور کو خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا۔ پولیس نے نہ صرف ملزم کو…
وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید شاہ کا عالمی فلوٹیلا میں شامل ہونے پر زبردست خراج تحسین
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ کے جرات مندانہ اقدام کو سوشل میڈیا صارفین نے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اطلاعات عالمی “صمود فلوٹیلا” کے ساتھ غزہ کے سفر پر ہیں جہاں ان کا مقصد مظلوم فلسطینی عوام تک خوراک اور…
تحریک آزادی کشمیر اور نیلہ بٹ
یہ قانون قدرت ہے کہ جس طرح کسی اچھے کارنامے کے باعث کچھ لوگ حیات جاوداں حاصل کر لیتے ہیں اسی طرح کچھ واقعات کی بنا کچھ مقامات اور ایام بھی ہمیشہ یاد کیے جاتے ہیں اور ایسے ایام پر تقاریب کے انعقاد کے ذریعہ تجدید عہد کیا جاتا ہے اور منزل…
سیلابی صورتحال،تعلیمی ادارےبند کرنےکا فیصلہ،کہاں اورکب تک؟جانئے
آزادکشمیر کے ضلع باغ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصلہ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے پیش نظر کیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے آج اور کل بند رکھے جائیں…
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی بھمبر سے گرفتار
سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر سے گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قیوم نیازی کی گرفتاری فیصل آباد عدالت کے 9 مئی کے کیس کے فیصلے کی روشنی میں ہوئی،سردار قیوم نیازی پر 9 مئی واقعات میں…
کشمیر سپریم لیگ سے ہندوستان کو تکلیف ، سردار تنویر الیاس نےحکومت کے رویے کو "بچگانہ، احمقانہ…
راولپنڈی : آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان میں متحرک کرنے کے لیے کشمیر سپریم لیگ (KSL) کے تحت ٹرائلز کا آغاز ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں ایک پروقار اور پُرجوش تقریب سے ہوا۔ اس موقع پر KSL کے پیٹرن اِن چیف اور…
بھارت نے جارحیت کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق
مظفرآباد : وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے بھارتی عزائم کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جارحیت کی کوشش کی تو پوری کشمیری قوم، پاکستان کی مسلح افواج اور…
وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد کشمیر کی قیادت کی اہم ملاقات، ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کی قیادت کے اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی…
عیدالفطر کی تعطیلات میں غیر قانونی سگریٹ کی سمگلنگ ناکام، آزاد کشمیر حکومت کی بڑی کارروائی
میرپور/بھمبر – عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آزاد کشمیر میں غیر قانونی سگریٹ کی پاکستان منتقلی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، مقامی حکام نے عید کے دوران سگریٹ کی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کی، جس کے نتیجے میں غیر…
عالمی یوم القدس کے موقع پر آزادکشمیر میں بھرپور احتجاجی ریلیوں کا انعقاد
مظفرآباد : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان آزادکشمیر اور ملت جعفریہ آزاد کشمیر کی جملہ تنظیمات کے زیر اہتمام 27 رمضان المبارک بمطابق 28 مارچ 2025 کو عالمی یوم القدس کے طور پر جمعتہ الوداع منایا گیا۔ اس موقع پر ریاست بھر میں…
پارٹی کو بڑا جھٹکا ،سابق وزیراعظم کا سیاسی جماعت چھوڑنے کا فیصلہ
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق تنویر الیاس نے باضابطہ طور پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سردار تنویر الیاس استحکام…
عدالت کا اہم فیصلہ ،سابق وزیرِ اعظم کی نااہلی ختم کر دی گئی
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔
تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں 2 سال کیلئے نااہل قرار…