Browsing Category
آزاد کشمیر
وزیراعظم نے مظفر آباد میں جدیدکینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کیا
وزیراعظم شہباز شریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ خود بھی کینسر جیسے…
حکومتی بیانیہ کے برعکس عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا اعلان
حکومتی بیانیے کے برعکس عوامی ایکشن کمیٹی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس معاہدے پر عملدرآمد کے لیے صرف بارہ دن باقی رہ گئے ہیں، جبکہ وزیراعظم محض زبانی جمع خرچ سے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ تمام معاملات حل ہو چکے ہیں۔
پی آئی…
پی ٹی آئی کے اہم رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل
آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما سردار میر اکبر نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے آزاد کشمیر کے مسلم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…
18 دسمبر؛ یومِ قائدِ کشمیر، تاریخ ساز کردار اور قیادت کی شاندار داستان
رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس جموں و کشمیر کے ممتاز سیاسی رہنما تھے، جو علم، بصیرت اور جرأت مندی کے لیے جانے جاتے ہیں۔
ان کی قیادت میں کشمیر میں ہندو انتہا پسندی اور ڈوگرہ حکومت کے خلاف منظم جدوجہد کا آغاز ہوا۔ 1931 کے خون آشام واقعات،…
مظفر آباد: عوامی ایکشن کمیٹی کی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال
عوامی ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن کے چاروں اضلاع میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
کراچی ائیرپورٹ پر کئی سال سے کھڑے ناکارہ طیاروں کو ہٹانے کا فیصلہ
محکمہ برقیات کے مطابق، گزشتہ سیلاب کے…
آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور وفاقی وزیرِ کشمیر کی ملاقات، مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر اُجاگر کرنے پر…
اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کے درمیان جموں و کشمیر ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام گرمجوشی سے…
وادی کے کشمیری اپنے جذبے پر بھارتی فوجیوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں , عثمان عتیق
مسلم کانفرنس کے رہنما عثمان عتیق نے کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمنار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جب پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا جا رہا تھا، تو یہ بات سامنے آئی کہ آج کل کے بچوں کو ترانہ نہیں آتا۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں ایک…
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لوکل اتھارٹی کو مضبوط کرنا چاہیے ,…
سنٹر فرحت اللہ بابر نے کشمیر سیمنار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام کشمیری مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے یسین ملک اور مسرت بٹ سمیت تمام کشمیریوں کی جدوجہد کو بھی سلام پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو باہر سے کسی جھٹکے کی…
ایک تنخواہ اضافی ، ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری
صدر آزاد کشمیر نے اسکیل ایک کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں صدر نے جاری کیا۔
دفتر کی فون کالز دفتری اوقات کے بعد نہ اٹھانے پر…
آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے کروڑوں کے بقایا جات معاف کردیے
آزاد کشمیر حکومت نے منگلا ڈیم کی توسیع سے متاثر ہونے والے 2376 خاندانوں کے بجلی کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ خاندانوں کے تقریباً 14 کروڑ روپے کے بقایاجات مکمل طور پر معاف کیے گئے ہیں، اور اس…
ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہم سےہے ،وزیر اعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا نیلم اور ایل او سی کا دورہ، عوام کا تاریخی استقبال اور مسائل کے حل کے اعلانات
سیکرٹری کے پاس صرف ایک گاڑی ہوگی، ایکشن کمیٹی حقیقت ہے جسے تسلیم کرنا ہوگا: نو منتخب وزیر اعظم…
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے پہلے خطاب میں اہم اصلاحات کا اعلان کیا۔ انہوں نے اسپشل سیکرٹری اور سینیئر سیکرٹری کے عہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا کہ سیکرٹریز کے پاس صرف ایک گاڑی ہوگی۔
وفاقی آئینی عدالت…