Gas Leakage Web ad 1

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف

0

وفد میں سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبد الرحمان کھیتران، رکن بلوچستان اسمبلی سردار چنگیز مری اور میر خدا بخش مری شامل تھے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان ریلویز میں اعلیٰ عہدوں پر افسران کی تعیناتی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ بلوچستان کی ترقی، خوشحالی اور وہاں کے عوام کی فلاح و بہبود وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے بھرپور صوبہ ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ ان وسائل کے ثمرات براہِ راست صوبے کے عوام تک پہنچ سکیں تاکہ وہ بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت، صوبائی حکومت کے تعاون سے بلوچستان کی ترقی اور عوامی فلاح کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.