عمران خان آج ایف ائی اے میں پیش نہیں ہوئے،ایف آئی اے کا ادارہ آج منتظر رہا:منی لانڈرنگ کیس
اسلام آباد:(ویب رپورٹر),حکام کے مطابق عمران خان کو آج ایف آئی اے نے طلب کر رکھا تھا، ایف آئی اے حکام آج صبح سے چیئرمین پی ٹی آئی کے منتظر تھے۔
ایف آئی اے حکام کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے مختلف سوالات تیار تھے۔
ایف…

