وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عمران خان کی نا اہلی پر ردعمل،صداقت و امانت کا بت پاش پاش ہوگیا
ویب رپورٹر:الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو آئین کے آرٹیکل 63 پی کے تحت نااہل قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب پائے گئے اور اپنے جواب کے ذریعے الیکشن کمیشن کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔
الیکشن کمیشن کے…

