اسحاق ڈارکی زیرصدارت پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے حوالہ سے اجلاس جمعہ کویہاں منعقد ہوا

0

وفاقی وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس، پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ سے متعلق امور کاجائزہ لیاگیا

 وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارکی زیرصدارت پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے حوالہ سے اجلاس جمعہ کویہاں منعقد ہوا۔

اجلاس میں پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے فوائد، گورننس سٹرکچر اورلین دین سے حاصل کردہ فنڈز کی منتقلی سے متعلق امور کاجائزہ لیاگیا اوراس کے پیرامیٹرز کو حتمی شکل دی گئی۔

اجلاس کو بتایاگیا کہ پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کا مقصد بین الاقوامی معیار، پالیسیوں اورطریقہ ہائے کار کے مطابق حکومت پاکستان کے اثاثوں کا بہترانتظام وانصرام ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.