Gas Leakage Web ad 1

وجی تنصیبات پر حملوں کے باجود ان کے خلاف کاروائی نہیں کی جا رہی،رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری

0

(ویب ڈیسک) طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023ء کا الیکشن 2013ء کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے ماضی میں پرفارمنس دکھائی ہے، الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کا ہوم ورک مکمل ہے، ہم چاہتے ہیں جلد از جلد الیکشن ہوں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیا قانون سے بالا تر ہیں؟ یہ الیکشن الزامات اور گالی کی بنیاد پر نہیں بلکہ کردار اور پرفارمنس کی بنیاد پر ہونے چاہیئے۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ ریاست کو بچانے کیلئے ہم نے اپنی سیاست کو قربان کیا ہے، الیکشن کیلئے ہم بالکل تیار ہیں۔

 

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.