Gas Leakage Web ad 1

پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لئ

کولمبو۔۔ :پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کو پہلی اننگز میں 166 رنز پر آئوٹ کرکے میچ کا شاندار آغاز کیا ہے، قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں پہلے روز کھیل کے اختتام 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لئے، شان مسعود اور عبداللہ…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات

لاہور :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال بالخصوص پنجاب کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…

کولمبو دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ںشاندار باؤلنگ کرتے ہوئے، پہلی اننگ میں 166 رنز تک ہی محدود کر دیا

کولمبو :سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ سری لنکا کی مکمل ٹیم پہلی اننگز میں 166 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے سپنر ابرار احمد نے 4 اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے 3 کھلاڑیوں…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایتھوپیا کے ساتھ تجارتی و اقتصادی روابط کو فروغ دینے

ایتھوپیا کے ساتھ تجارتی و اقتصادی روابط کو فروغ دینے سمیت دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں کے درمیان رابطوں کو آسان بنانے اور بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان۔ایتھوپیا تعلقات مشترکہ تاریخ، مفادات اور بین الاقوامی فورمز…

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا ورکرز اور صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس فارم کا آن لائن…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر صحافیوں کے لیے ’ہیلتھ انشورنس‘ کارڈ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے اور ہیلتھ کارڈ کا اجرا 7 اگست کو کیا جائے گا۔ اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):…

چین کی ٹینس کھلاڑی ژینگ کنوین نے ڈبلیو ٹی اے پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

چین کی ٹینس کھلاڑی ژینگ کنوین نے ڈبلیو ٹی اے پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں حریف اطالوی کھلاڑی جیسمین پاولینی کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا ۔ اٹلی کے شہر…

پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پرشاباش اور مبارکبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار فتح پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ پرجوش، شاندار اور اچھے کھیل سے…

دوسویونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نرخوں میں حالیہ اضافے کا بوجھ نہیں پڑے گا۔وزیر اعظم…

لاہور میں منعقدہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب لاہور میں…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.31 ریال، 22 قیراط ایک گرام 216.62 اور18 قیراط 177.23 ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونا 206.77 ریال میں…

یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ اور  کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

نسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے عسکری ٹاور پر حملہ، مسلم لیگ ن آفس جلانے کے خلاف دیگر مقدمات پر…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے

پاک فوج کے سربرہ جنرل سید عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا، آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں…

لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں ڈی آئی جی شارق جمال کی فلیٹ میں پر اسرار موت ، پولیس افسران کی دوڑیں…

تفصیلات کے مطابق لاہور کے ڈیفنس ویو اپارٹمنٹس سے ڈی آئی جی  کی لاش برآمد ہوئی ہے ، شارق جمال کی لاش نیشنل ہسپتال ڈی ایچ اے منتقل کردی گئی،پولیس افسران اور ڈی آئی جی کی اہلیہ بھی ہسپتال پہنچ گئیں، موت کے اصل حقائق جاننے کیلئے پولیس کی…