Gas Leakage Web ad 1

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق

0

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان سعودی اتحادی فورس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث نجران کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.