Gas Leakage Web ad 1

حکومت کی جانب سے ملاقات کا پیغام قبول کرلیا، حکومتی اور اپوزیشن وفود کی ملاقات کل ہوگی: بیرسٹر گوہر

0

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، آج اپوزیشن کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی روشنی میں حکومتی پیغام قبول کرلیا گیا ہے۔
افغان طالبان کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے اور کیمپ فضائی و ڈرون حملوں سے تباہ
انہوں نے کہا کہ حکومتی اور اپوزیشن وفود کی کل دن 12 بجے اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں ملاقات ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.