حکومت کی جانب سے ملاقات کا پیغام قبول کرلیا، حکومتی اور اپوزیشن وفود کی ملاقات کل ہوگی: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، آج اپوزیشن کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی روشنی میں حکومتی پیغام قبول کرلیا گیا ہے۔
افغان طالبان کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے اور…

