Gas Leakage Web ad 1

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

0

ایشین گیمز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔

Gas Leakage Web ad 2

ناگویا میں ہونے والے اس مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 4 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرایا۔
وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب
پاکستانی ٹیم نے 3-0 کے خسارے میں جانے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے میچ 3-3 گول سے برابر کردیا، تاہم کھیل کے آخری لمحات میں بھارتی ٹیم نے گول کرکے 4-3 کی برتری حاصل کرلی۔

بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ نے 2، سکھ جیت سنگھ اور ابھیشک نے ایک، ایک گول کیا۔

پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود، حنان شاہد اور رانا وحید نے گول کیے۔

واضح رہے کہ ہاکی ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل ملائیشیا اور کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.