Gas Leakage Web ad 1

جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے مسترد

0

پاکستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارت کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

دفتر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت کشمیری عوام سے کیا گیا حقِ خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.