Gas Leakage Web ad 1

آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید

0

راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ان کا بھتیجا بے گناہ ہے جسے 60 سال قید کی سزا سنائی گئی، جبکہ وہ خود بیرون ملک تھے اور اسی دوران یہ سارا معاملہ پیش آیا۔
امریکا کی نئی جوہری حکمت عملی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کو جنم دےگی، شمالی کوریا
انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سمیت ملکی حالات سب کے سامنے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں اب زمینی خداؤں کی طرف نہیں بلکہ آسمان کے ایک خدا کی طرف دیکھ رہا ہوں، آسمان والا ہی ہمارے اوپر رحم کرے گا اور وہی انصاف کرے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.