آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید
راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ان کا بھتیجا بے گناہ ہے جسے 60 سال قید کی سزا سنائی گئی، جبکہ وہ خود بیرون ملک تھے اور اسی دوران یہ سارا معاملہ پیش آیا۔
امریکا کی نئی جوہری حکمت عملی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کو جنم…