Gas Leakage Web ad 1

وزارت خزانہ کا رواں مالی سال کیلئے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری

0

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے لیے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وفاقی کابینہ نے سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی ہے، جن کا اطلاق وفاقی وزارتوں، ڈویژنز، خودمختار اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز، سرکاری ملکیتی اداروں اور اسٹیچوٹری باڈیز پر ہوگا۔
فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام، رونالڈو کے ایک ’لائک‘ نے نئی بحث چھیڑ دی
وزارت خزانہ کے مطابق یہ اقدامات وفاقی حکومت کی لازمی آئینی ہدایت تصور کیے جائیں گے، جبکہ کفایت شعاری کمیٹی کو ٹھوس وجوہات کی بنیاد پر کیس ٹو کیس رعایت دینے کا اختیار حاصل ہوگا۔

وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت کی ہے کہ کفایت شعاری اقدامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.