وزارت خزانہ کا رواں مالی سال کیلئے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری
وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے لیے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وفاقی کابینہ نے سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی ہے، جن کا اطلاق وفاقی وزارتوں، ڈویژنز، خودمختار اداروں، ریگولیٹری…