Gas Leakage Web ad 1

روس کا یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ

0

روس نے یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی افواج نے یوکرین کے شہر کوستیان تینیوکا پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

13010 ارب روپے ٹیکس جمع، تنخواہ داروں کا حصہ بااثر ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ مالکان کے ٹیکسوں سے بھی زیادہ

اس حوالے سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ پیشرفت یوکرین کے پورے ڈونئیسک ریجن پر قبضے کی جانب پہلا، لیکن انتہائی اہم قدم ثابت ہو سکتی ہے۔

روسی صدر نے مستقبل میں اہم فیصلوں کے لیے یوکرین پر حملوں میں مزید شدت لانے اور یوکرینی فوج میں شامل غیر ملکی جنگجوؤں کی اصل تعداد کا تعین کرنے پر بھی زور دیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.