Gas Leakage Web ad 1

شیخ حسینہ نے رواں سال اپنے وطن واپس آنے کا اعلان کر دیا

0

شیخ حسینہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال اپنے وطن واپس جائیں گی۔

Gas Leakage Web ad 2

سابق بنگلا دیشی وزیراعظم، جو اگست 2024 میں حکومت مخالف طلبہ تحریک، ملک گیر احتجاج اور سیاسی دباؤ کے بعد استعفیٰ دے کر بھارت منتقل ہو گئی تھیں، اس وقت سے خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں اضافہ، پی ایس ایل 12کا بجٹ بھی منظور

تقریباً دو سال بعد ایک انٹرویو میں شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ وہ تمام رکاوٹوں کے باوجود رواں سال بنگلا دیش واپس آئیں گی۔

انہوں نے اپنے بیان میں اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہر مشکل کا سامنا کرتے ہوئے وطن واپسی کریں گی، تاہم انہوں نے اپنی واپسی کی کوئی حتمی تاریخ نہیں بتائی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.