ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے شعبۂ صحت میں جاری اور آئندہ منصوبوں کے بارے میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو بریفنگ دی۔
بجٹ 27-2026 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ریلیف کا امکان
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شعبۂ صحت میں جاری اصلاحات اور پولیو، ہیپاٹائٹس سمیت دیگر موذی امراض کے خاتمے کے لیے وزارتِ صحت کی کوششوں کو سراہا۔