احتجاج کے باعث بلڈنگ کے گیٹ کو بند کر دیا گیا، جبکہ احتجاج میں ریٹائرڈ ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔
پرو لیگ میں بڑی ٹیموں کے خلاف کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا: کپتان عماد بٹ
ریٹائرڈ ملازمین کا کہنا تھا کہ اکتوبر 2025 سے ان کی پنشن بند ہے اور اسے فوری طور پر بحال کیا جائے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ انہیں بروقت پنشن کی ادائیگی کی جائے۔
شرکاء نے وزیراعلیٰ اور چیف سیکریٹری سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل بھی کی۔