کے ایم سی ملازمین کا پینشن کی عدم ادائیگی کیخلاف سندھ سیکرٹریٹ پر احتجاج
احتجاج کے باعث بلڈنگ کے گیٹ کو بند کر دیا گیا، جبکہ احتجاج میں ریٹائرڈ ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔
پرو لیگ میں بڑی ٹیموں کے خلاف کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا: کپتان عماد بٹ…