Gas Leakage Web ad 1

ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے: چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

0

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے، جبکہ اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر چلنا ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران کے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورۂ چین کے موقع پر بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپل کے باہر منعقدہ استقبالیہ تقریب میں پہنچے جہاں چینی صدر شی جن پنگ نے ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا۔

چینی صدر نے امریکی صدر کا خیر مقدم کیا اور کابینہ اراکین سے تعارف کرایا، جس کے بعد دونوں رہنما گریٹ ہال آف دی پیپل کی عمارت کے اندر چلے گئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.