Gas Leakage Web ad 1

دشمن میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے: قالیباف

0

ایران کے چیف مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے میڈیا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے تاکہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جا سکے۔

Gas Leakage Web ad 2

آج سے 11 مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر کا امکان

اپنے ایک بیان میں محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ دشمن میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈا کر رہا ہے، جس کا مقصد بحری ناکا بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ میں اضافہ کر کے ایران کو اندرونی طور پر کمزور بنانا ہے تاکہ اسے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام تاریخ کے اس حساس دور میں دشمن کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہنے کے عزم اور اہمیت سے بخوبی آگاہ ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.