دشمن میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے: قالیباف
ایران کے چیف مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے میڈیا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے تاکہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جا سکے۔
آج سے 11 مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر کا…