Gas Leakage Web ad 1

ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 15 ارکان ایران کے حوالے کر دیئے گئے

0

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عملے کے ارکان سیستان اور بلوچستان کے رمدان بارڈر ٹرمینل کے ذریعے ایران کی حدود میں داخل ہوئے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکا نے ایران کے ساتھ اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر تحویل میں لیے گئے جہاز توسکا کے 22 ارکان پاکستان کے حوالے کیے تھے۔

نائب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، توانائی تنصیبات کے تحفظ اور بلاتعطل ایندھن فراہمی یقینی بنانےکے عزم کا اعادہ

امریکی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے عملے کے 6 افراد کو پہلے ہی واپسی کے لیے خطے کے ایک ملک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ ایرانی جہاز توسکا کو امریکی ناکا بندی کی خلاف ورزی پر امریکی حکام نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.