sui northern 1

گیس لیکج :چار بچے ماں باپ سمیت جھلس گئے

0
Social Wallet protection 2

راولپنڈی: ڈھوک سیداں میں گیس لیکج سے دھماکا، میاں بیوی، 4 بچے جھلس گئے راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں گیس لیکج سے دھماکا،میاں بیوی اور چار بچے جھلس گئے۔

sui northern 2

ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں، جھلسنے والے 6 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا تھا کہ لواحقین کے مطابق گھر میں گیس لیکج تھی، بجلی کا بٹن دبایا تو دھماکا ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.