Gas Leakage Web ad 1

ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے

ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے

0

واشنگٹن: ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ کر 67 فیصد ہو گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

یہ بات امریکی میڈیا نے سٹہ بازار کے اعداد و شمار کی بنیاد پر کہی ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹہ بازار سیاسی ماحول کی عکاسی تو کرتا ہے لیکن اسے حتمی پیش گوئی نہیں سمجھا جا سکتا۔

5 گیندوں پر 5 وکٹیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی

سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق فی الحال ٹرمپ کے مواخذے کا امکان کم ہے کیونکہ ری پبلکن پارٹی ایوان نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں اکثریت رکھتی ہے اور پارٹی کے ارکان کی بڑی تعداد صدر کی حمایت کر رہی ہے۔

تاہم اگر اس سال نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کر لیتے ہیں تو صورت حال بدل سکتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.