خیبر پختونخوا: سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد

خیبر پختونخوا: سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد

0

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اس حوالے سے محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے تمام سرکاری جامعات کو باضابطہ خط جاری کر دیا گیا ہے۔

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

جاری کیے گئے خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ ہر ڈیپارٹمنٹ میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔

خط کے متن کے مطابق نامزد کی جانے والی خاتون فیکلٹی ممبر طالبات کے مسائل اور شکایات سنے گی اور ان کے ازالے کو یقینی بنائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.