Gas Leakage Web ad 1

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

0

ذرائع کے مطابق جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گرنے کے باعث جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں لگنے کے ساتھ سر پر بھی زخم آئے ہیں۔ واقعے کے فوراً بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ورلڈ ماسٹر گیمز ویٹ لفٹنگ ایونٹ ، پاکستان کے مقصود امجد راٹھور نے گولڈ میڈل جیت لیا

ذرائع نے بتایا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج ہیں اور ڈاکٹروں کی جانب سے ان کی حالت کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.