Gas Leakage Web ad 1

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے بلز حتمی منظوری کیلئےصدر مملکت کو ارسال

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے بلز حتمی منظوری کیلئےصدر مملکت کو ارسال

0

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے بلز حتمی منظوری کے لیے صدر مملکت کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

آئی سی سی کو اختلافات بڑھانے کے بجائے کرکٹ کی دنیا میں پل بننا چاہیے، شاہد آفریدی

گھریلو تشدد و تحفظ بل 2025 اور دانش اسکولز اتھارٹی بل 2025 صدر مملکت کو بھجوا دیے گئے ہیں، جبکہ انسانی حقوق کمیشن اتھارٹی ترمیمی بل بھی حتمی منظوری کے لیے صدر آصف علی زرداری کو ارسال کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صدر مملکت نے مشترکہ اجلاس سے قبل تینوں بلز بغیر توثیق کے واپس بھجوا دیے تھے۔ بعد ازاں تحفظات دور کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تینوں بلز کی منظوری لی گئی، جس کے بعد انہیں دوبارہ صدر مملکت کو حتمی منظوری کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.