Gas Leakage Web ad 1

کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس حادثے کا شکار

0

کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ایمرجنسی بریک لگانے سے کپلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا، کپلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی، قراقرم ایکسپریس کا حادثہ لاہور آتے ہوئے گوجرہ کے قریب پیش آیا ہے۔

ٹرین انتظامیہ نے بتایا ہے کہ حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے، مسافروں کو جلد ہی ضروری مرمت کے بعد لاہور روانہ کردیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.