sui northern 1

صنم جاوید اور انکے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا

0
Social Wallet protection 2

 

sui northern 2

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو شوہر سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرین ٹاؤن کے علاقےسے حراست میں لیاگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ صنم جاوید اور ان کے شوہر کو 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں حراست میں لیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.